• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر کے مطالبات تسلیم، بھوک ہڑتال ختم

بدھ 11-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1313
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی اسیر مجدی یاسین نے قابض اسرائیلی انتظامیہ کے ساتھ اپنی تفتیش کے خاتمے کا معاہدہ طے ہونے کے بعد اپنی بھوک ہڑتال روک دی ہے۔

مجدی کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ مجدی یاسین نے 26 اپریل 2016ء کو کرامہ کراسنگ سے اپنی حراست کے فورا بعد شروع کی جانے والی بھوک ہڑتال کو ختم کردیا ہے۔ مجدی کرامہ کراسنگ کے ذریعے سے مقبوضہ مغربی کنارے سے اردن جانے کی کوشش کررہے تھے۔

ان کے خاندان نے مزید بتایا کہ مجدی اردن کے ذریعے سے سویڈن جانا چاہتے تھے، جہاں کی وہ شہریت رکھتے ہیں۔

اس موقع پر فلسطینی اتھارٹی کی کمیٹی برائے اسیران وسابق اسیران نے تصدیق کی ہے کہ 33 سالہ مجدی نے اپنی بھوک ہڑتال کو ختم کردیا ہے۔ اس معاہدے کے بعد مجدی کو بتاح تکفا تفتیشی مرکز سے جیل میں منتقل کردیا جائے گا اور اس کے بعد اگلے منگل کو انہیں عدالت میں پیش کردیا جائے گا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.