• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر مسلسل پانچ سال سے ملاقاتوں سے محروم

جمعرات 12-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1331
0
SHARES
5
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی حکام نے یوکرین سے اغوا کر کے حراست میں رکھے گئے فلسطینی اسیر ضرار ابو سیسی کو گزشتہ پانچ سال سے خاندان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی ہے۔

فلسطینی اسیران سوسائٹی نے بتایا ہے کہ اسرائیلی جیل سروس نے ابو سیسی کو پچھلے چار سال سے قید تنہائی میں رکھا ہوا تھا اور دیگر اسیران کی جانب سے احتجاج کے بعد ہی ان کی تنہا قید کو ختم کیا گیا۔

اسیر ابو سیسی کو 21 سال سزا سنائی گئی ہے اور انہیں ریمون جیل میں رکھا گیا ہے۔ وہ شادی شدہ ہیں اور ان کے چھ بچے ہیں مگر ان کے خاندان کے کسی فرد کو پانچ سال میں ایک بار بھی ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.