• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر مریض کی تین سال بعد اسرائیلی جیل سے رہائی

اتوار 20-12-2015
in فلسطین
0
israel prison
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے تین سال سے زیرحراست مریض فلسطینی شہری کو رہا کردیا۔ رہائی پانے والے فلسطینی شہری صلاح الطیطی کا تعلق مغربی کنارے میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ’’العروب‘‘ سے ہے۔

رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق گروپ کلب برائے اسیران میں بتایا گیا ہے کہ صلاح الطیطی کی بڑی آنت میں تکلیف کے علاوہ کئی دوسرے امراض لاحق تھے۔ وہ کئی ماہ تک الرملہ جیل میں قید رہے۔ بعد ازاں انہیں ’’ھداریم‘‘ جیل میں منتقل کردیا گیا تھا۔

انسانی حقوق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صلاح الطیطی کی رہائی جیلوں میں گنجائش کی کمی کے نتیجے میں عمل میں لائی گئی ہے۔ یکم اکتوبر کے بعد سے اسرائیلی فوجیوں نے ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا تھا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں سیکڑوں زخمی بھی شامل ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.