• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر حلاحلے کی صحت مزید خراب

منگل 18-03-2014
in فلسطین
0
plf halale
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی اسیر ثائر حلاحلے کے خاندان نے فلسطینی عوام اور فلسطینی اسیران کی حمایت کرنے والے تمام افراد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حلاحلے اور تمام بیمار اسیران کی حمایت میں ریلی نکالیں۔

حلاحلے کے والد نے مرکز اطلاعات فلسطین سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کے بیٹے کی طبیعت مزید خراب ہوگئی ہے اور انہیں جیل سے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

انہوں نے اسرائیلی جیل انتظامیہ سپر الزام لگایا کہ وہ ان کے بیٹے کی صحت کی خرابی کے باجود اس کے علاج میں غفلت برت رہی ہے۔

حلاحلے کے والد کے مطابق ان کا بیٹا ہیپاٹائٹس اور دوسرے موذی امراض میں مبتلا ہے اور جیل انتظامیہ اس کی خراب صحت کی ذمہ دار ہے کیوںکہ انہوں نے ان کو صحیح علاج فراہم نہیں کیا تھا اور ان کے ضروری میڈیکل چیک اپ نہیں کئے تھے۔

قابض اسرائیلی فوج نے حلاحلے کو گذشتہ سال اپریل میں حراست میں لیا تھا۔ اس سے پہلے وہ اسرائیلی جیلوں میں مختلف دورانیوں کے دوران آٹھ سال قید کی سزا کاٹ چکے ہیں۔ انہیں آخری بار بھی گرفتاری کے خلاف تین ماہ بھوک ہڑتال کرنے کے بعد رہا کیا گیا تھا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.