• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر ابو ارمیلا کی اپنی انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال

جمعہ 03-05-2013
in فلسطین
0
plf isolation 300 0
0
SHARES
0
VIEWS

جنین مہاجر کیمپ سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ اسیر محمد حسن ابو ارمیلا نے اپنی انتظامی حراست کے خلاف غیر معینہ مدت تک بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

 

 

قیدی ابو ارمیلا کی زوجہ نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہا ان کے خاوند نے بدھ کے روز سے بھوک ہڑتال شروع کررکھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ” میرے خاوند متعدد بیماریوں میں مبتلا ہیں اور ان کے خانے کی صورت حال اور علاج معالجے کی باقاعدہ سہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے ان کی صحت بتدریج گرتی جارہی ہے۔” انہوں نے مزید بتایا کہ ابو ارمیلا کو 6 اکتوبر 2011 سے بغیر کسی مقدمے یا عدالتی سماعت کے حراست میں رکھا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ان کے خاوند کو 6 ماہ کی انتظامی حراست کی سزا ملی تھی جس کی اب تک چار مرتبہ توسیع کی جاچکی ہے۔

اسی دوران فلسطینی اسیران سوسائٹی کے وکیل نے سلفیت کے مغربی قصبے زاویہ سے تعلق رکھنے والے اسیر منصور موقیدہ کی حالت کے بارے میں بتایا کہ ان کی صحت گردن اچانک سوجن ہوجانے کی وجہ سے بہت گر گئی ہے۔

اسیر نے بتایا ہے کہ انہیں حلال احمر کے ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ اس سوجن کی حالت بہت خراب لگتی ہے اور انہیں جلد از جلد اس کے نمونے لے کر جانچ کے لئے بھجوانے ہیں۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.