• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیرکو دوران حراست دل کا خطرناک دورہ

اتوار 03-06-2012
in فلسطین
0
plf palestine_patient
0
SHARES
0
VIEWS

plf palestine_patient

اسرائیلی جیل نفحہ میں زیر حراست فلسطینی شہری رائد موسیٰ دعامسہ کو دل کا خطرناک دورہ پڑا ہے جس کے بعد اسے جیل کی اسپتال میں لے جایا گیا ہے

تاہم فی الحال ڈاکٹرون نے اس کے بارے میں کوئی تسلی بخش رپورٹ نہیں دی ہے۔ سینتیس سالہ دعامسہ کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم سے ہے۔

نفحہ جیل سے مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کو اپنے ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ رائد دعامسہ کو جمعہ کے روز دل کی ہلکی تکلیف ہوئی تھی،جس کے بعد اس کی حالت خود ہی بہتر ہوگئی تھی۔ ہفتے کو علی الصباح اس کی حالت دوبارہ خراب ہوئی۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دل کا دورہ پڑنے کہ وجہ ان کا بائیں کروٹ کے ساتھ لینٹا ہے تاہم وہ اس کی مزید دیکھ بحال کر رہے ہیں۔
خیال رہے کہ دعامسہ کو صہیونی جیل میں ساڑھے نو سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔ وہ ماضی میں بھی متعدد خطرناک نوعیت کے امراض کا شکار ہوتے رہے ہیں تاہم دل کی تکلیف پہلی مرتبہ ہوئی ہے۔ ماضی میں جب بھی کوئی بیماری لاحق ہوئی توصہیونی حکام کی جانب سے ان کے علاج معالجے میں کسی قسم کوشش نہیں کی گئی۔ اس مرتبہ بھی صہیونی جیل انتظامیہ نے حالت خراب ہونے کے بعد اسیر کو اسپتال منتقل کیا ہے۔ دوسری جانب فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسیر رائد موسیٰ دعامسہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.