• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیران کی بیرکس میں قابض فوجیوں کی اشتعال انگیز خانہ تلاشی

پیر 31-12-2012
in فلسطین
0
plf break israel
0
SHARES
2
VIEWS

جیلوں میں موبائل فونز کی تلاشی کے بہانے اسرائیلی حکام دروازے توڑ کر فلسطینی قیدیوں کی بیرکس میں داخل ہو گئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یہ کارروائی صحرائے نفحہ جیل بیرک کی وارڈ 2 اور 4 میں گزشتہ روز کی گئی۔

انسانی حقوق ذرائع کے حوالے سے پی آئی سی رپورٹ میں بتایا گیا کہ درجنوں اسرائیلی فوجیوں نے جیل میں فلسطینی قیدیوں کے سیل پر تلاشی کی آر میں دھاوا بولا جس پر احتجاج کرنے والے قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

ذرائع کے مطابق تلاشی کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے قیدیوں کے سامان کو نقصان پہنچایا۔

فلسطینی قیدیوں نے خبردار کیا کہ معمولی باتوں کو بنیاد بنا کر اسیران کو ہراساں کرنے کا سلسلہ روکا نہ گیا تو وہ احتجاج میں شدت لا سکتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.