• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار کا القدس میں داخلے پر پابندی

جمعرات 12-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار کا القدس میں داخلے پر پابندی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک فتح نے جماعت کے سیکرٹری جنرل  کی  القدس میں داخلے پر لگائی جانے والی پابندی کو صہیونی ریاست کی غنڈہ گردی اور کھلی بدمعاشی قرار دیا ہے۔

قابض صہیونی فوج کی جانب سے ایک ملٹری نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں تحریک فتح کے مقبوضہ بیت المقدس میں جماعت کے سیکرٹری جنرل شادی مطور کی سیاسی سرگرمیوں پر چھ ماہ کے لیے پابندی کے ساتھ ساتھ ان کے غرب اردن کے شہروں میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کے غرب اردن میں داخلے پر پابندی عاید کر دی ہے، دوسری طرف تحریک فتح نے اس اقدام کو صہیونی ریاست کی غنڈہ گردی اور کھلی بدمعاشی قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی  فوج نے شادی مطور کو گذشتہ رز القدس میں ایک حراستی مرکز میں طلب کیا تھا۔ ان کی طلبی کے ساتھ ساتھ تحریک فتح کے القدس میں رکن عاھد الرشق اور کلب برائے اسیران کے ڈائریکٹر ناصر قوس، نوجوان کارکن راید حجازی کو بھی طلب کیا گیا۔

Tags: اسرائیلی فوجالقدسجنرل سیکریٹریشادی مطورصیہونی ریاستمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.