• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی کا دوغلا پن جاری، حماس کے مزید سات کارکن اغوا

جمعرات 01-12-2011
in فلسطین
0
plf hamas2
0
SHARES
0
VIEWS

plf hamas2

مغربی کنارے کی فلسطینی اتھارٹی نے فلسطین کی سب سے بڑی سیاسی جماعت حماس کے ساتھ اتحاد اور مفاہمت کے اقدامات کے ساتھ ساتھ اس کے حامیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے۔ اتھارٹی فورسز نے قلقیلیہ، سلفیت اور طولکرم کے اضلاح سے حماس کے مزید سات کارکن اغوا کر لیے ہیں۔

 

ضلع نابلس میں حماس سے تعلق کے شبے میں ایک استاد کو برطرف کر دیا گیا اور بیت لحم میں یونیورسٹی کے ایک طالب علم کو تفتیش کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
سلفیت کے علاقے قراوہ بنی حسان سے نجاح یونیورسٹی کے ایک طالب علم منیر عزیز مرعی کو تفتیش کے لیے طلب کر کے اغوا کر لیا گیا ہے۔ ضلع الخلیل میں ایک عدالت نے پولی ٹیکنیک یونیورسٹی کے متعدد طلبہ کی مدت حراست میں مزید پندرہ روز اضافہ کردیا ہے۔
طولکرم میں اتھارٹی کی فورسز نے احمد ابو جلموس نامی شہری کوتفتیش کے لیے طلب کرکے گرفتار کیا جبکہ اسی ضلع کے علاقے ضاحیہ شویکہ سے محمد صلاح، معاویہ شرفا، محمد عبد الکریم اور محمد ذیاب کے لیے بھی تفتیشی ہیڈ کوارٹر میں حاضری مہنگی ثابت ہوئی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.