
انہوں نے گھروں پر پتھر پھینکے جس سے گھروں کی کھڑکیوں کو نقصان پہنچا- حملہ آور تل رمیدہ سے متصلہ یہودی آبادی ’’رمات یشائے‘‘ سے آئے تھے- اس حملے کے بعد اسرائیلی فوج نے یہودیوں کی حفاظت کے لیے تل رمیدہ کے فلسطینیوں کی تلاشی میں سختی کردی- تل رمیدہ محلے میں ہرآنے اور جانے والے کی الیکٹرونک مشین کے ذریعے تلاشی لی جا رہی ہے-
