• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحیت

جمعرات 28-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1154
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے بدھ کو مقبوضہ بیت المقدس میں واقع العیساویہ علاقے پر حملہ کر کے کم سے کم سات فلسطینیوں کو زخمی کر دیا- دوسری جانب انتہا پسند صیہونیوں نے صہیونی فوجیوں کی مدد سے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا اور اس مقدس مقام کی بےحرمتی کی- انتہا پسند صیہونیوں نے مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہوکر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نعرے لگائے-

واضح رہے کہ صیہونی انتہا پسندوں اور صیہونی فوجیوں کی جانب سے مسجدالاقصی کی مسلسل بے حرمتی کئے جانے کے خلاف گذشتہ برس اکتوبر سے فلسطینیوں نے تحریک انتفاضہ قدس شروع کر رکھی ہے- اس عرصے میں صیہونی فوجیوں نے دو سو سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور ہزاروں دیگر کو زخمی کیا ہے-

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.