• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کے حملے میں زخمی صہیونی ہلاک

بدھ 30-12-2015
in فلسطین
0
Isreali Killed
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک ماہ قبل فلسطینی مزاحمتی کارکنوں کے حملوں میں زخمی ہونے والا یہودی آباد کار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 40 سالہ ایک یہودی آباد کار سات دسمبر کو مسجد ابراہیمی کے قریب فلسطینی نوجوان کے چاقو سے کیے گئے حملے میں زخمی ہوگیا گیا جسے اسپتال میں لے جایا گیا اور ایک ماہ تک موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کےبعد گذشتہ روز دم توڑ گیا۔ مقتول یہودی آباد کار کا تعلق الخلیل میں قائم ’’کریات اربع‘‘ کالونی سے ہے۔

یہودی آباد کار کو زخمی کرنے والے فلسطینی نوجوان 21 سالہ ایہاب مسودہ کو صہیونی فوجیوں نے گولیاں مار دی تھیں جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق 13 ستمبرسے 23 دسمبر کے درمیان فلسطینیوں کی جانب سے یہودیوں پر چاقو کے 99 ، فائرنگ کے 35 ، گاڑیوں سے کچلنے کے 21 حملے کیے گئے جن میں 24 صہیونی ہلاک اور 259 زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں 24 کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.