• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے جسد خاکی بھی صیہونی حکام کی قید میں

ہفتہ 14-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کے جسد خاکی بھی صیہونی حکام کی قید میں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی زندان میں صیہونی مظالم اور مجرمانہ غفلت کے باعث شہید ہونے والے فلسطینی قیدی کامل ابو وعر کے جسد خاکی کو دیگر فلسطینیوں کی طرح صیہونی حکام نے اہلخانہ کے حوالے کرنے سے انکار کردیا ہے۔

فلسطینی اسیروں کے حوالے سے قائم کردہ کمیشن کے سربراہ  کی جانب سے جاری کردہ رپور ٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  صیہونی زندان”جلبوع”  میں اسرائیلی مظالم  اور طبی سہولیات فراہم نہ کئے جانے کے باعث  شہید ہونے والے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے نواحی علاقے قباطیہ سے کے رہائشی کینسر کا شکار 46 سالہ فلسطینی کامل ابو وعر  کے جسد خاکی  کو اسرائیلی حکام نے ان کے اہل خانہ کے حوالے کرنے سے انکار کردیا ہے ۔

انھوں نے بتایا کہ کامل ابو وعر رواں سال صیہونی زندان میں شہید ہونے والا آٹھواں فلسطینی ہے جس کو صیہونی حکام نے اذیتیں دیتے ہوئے شہید کیا ہے اور اس کے جسد خاکی کو اہلخانہ کے حوالے کرنے سے بھی انکار کردیا ہے ۔

واضح رہے اس سے قبل  اسرائیلی وزیرجنگ اور سابق صیہونی آرمی چیف بینجمن گینٹز  نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہیدہونےو الے فلسطینی نوجوان احمد عریقات کے جسد خاکی کو لواحقین کےحوالے کرنےکیلئے قابض ریاست کی طرف سے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں تجویز دی ہےکہ اسرائیلی فوجیوں کے قتل میں ملوث فلسطینیوں کے جسدخاکی کو غیرمعمولی حالات کے سواکبھی بھی لواحقین کے حوالے نہیں کرنا چاہئے۔

Tags: جسد خاکیصیہونی حکامفلسطینی قیدیکامل ابو وعر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.