• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کو قتل کرنے والا آبادکار تمغے کا مستحق ہے، بن گویر

وزارت میں میری پالیسی واضح ہے۔ جو بھی پتھراؤ کے سامنے اپنا دفاع کرتا ہے وہ تعریفی تمغے کا مستحق ہے۔

پیر 07-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کو قتل کرنے والا آبادکار تمغے کا مستحق ہے، بن گویر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بن گویر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب ” فلسطینیوں پر یہودی دہشت گردانہ حملوں” کے انتباہات کی وجہ سے خفیہ ایجنسی شاباک کے سربراہ رونن بار پر حکومتی اتحاد کے متعدد ارکان تنقید کر رہے ہیں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ری است اسرائیل کے شدت پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتیمار بن گویر نے گذشتہ روز فلسطینیوں کے خلاف ایک ایسا متنازع بیان جاری کیا ہے جس  کے خلاف  صیہونی سیاسی حلقوں میں بھی بے چینی پھیل گئی ہے۔

شدت پسند صیہونی وزیربرائے قومی سلامتی نے گذشتہ روز  ایک بیاھ جاری کیا ہے جس میں انھوں نے تین روز قبل رام اللہ کے مشرق میں واقع گاؤں برقعہ میں فلسطینی نوجوانقصی جمال معطان کو شہید کرنے والے اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کی صیہونی سیاسی پارٹی اوٹزمہ کے کارکن ہے اور اسرائیلی قانون ساز کے معاون کے طور پر کام کے والے الیشا ایراد  کے عمل کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تمغہ کا مستحق ہے ۔

یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ” فلسطینیوں پر یہودی دہشت گردانہ حملوں” کے انتباہات کی وجہ سے انٹیلی جنس سروس شاباک کے سربراہ رونن بار پر حکومتی اتحاد کے متعدد ارکان تنقید کر رہے ہیں۔ اگرچہ تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ یارڈ اور مسلح آباد کاروں کے ایک گروپ نے برقہ گاؤں پر حملہ کر کے فلسطینی نوجوان قصی المعطان کو شہید کر دیا اور دیگر شہریوں کو زخمی کر دیا تاہم بن گویر نے اسے اپنا دفاع قرار دے دیا ہے۔

بن گویر نے کہا کہ وزارت میں میری پالیسی واضح ہے۔ جو بھی پتھراؤ کے سامنے اپنا دفاع کرتا ہے وہ تعریفی تمغے کا مستحق ہے۔

Tags: آبادکاراتیمارالیشا ایرادبن گویرشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.