• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں نے دیوار فاصل میں شگاف ڈال کر راستے بنا لیے

جمعہ 13-12-2013
in فلسطین
0
plf wall
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطین میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی نسلی دیوار فاصل کے خلاف سرگرم عوامی مزاحمتی کمیٹی کے کارکنوں نے بیت المقدس شہر اور العیزریہ کے مقامات پر صہیونی دیوارمیں نقب لگاتے ہوئے

اس میں جگہ جگہ شگاف ڈال کر دوسری طرف جانے کے لیے راستے بنا لیے ہیں۔

وادی حلوہ۔ سلوان انفارمیشن سینٹر کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ بیت المقدس میں مقامی کارکنوں کی جانب سے صہیونی نسلی دیوار کو دو ماہ میں 22ویں مرتبہ شگاف ڈالنے کے بعد دوسری جانب جانے کے لیے راستے بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ مقامی نوجوانوں نے دیوار کو نقب لگانے کے لیے دستی اوزار استعمال کیے جس کے بعد الشیاح، العیزریہ اور ابو دیس کے درمیان براہ راست رابطے بحال ہوگئے ہیں۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ بیت المقدس میں صہیونی دیوار فاصل میں ڈالے گئے  چار مربع میٹر کے کئی شگاف صہیونی فوجی چیک پوسٹوں سے کچھ فاصلوں پر ہیں۔ صہیونی فوجی فلسطینیوں کو دیوار توڑنے سے روکنے میں ناکام رہے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.