• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فریقی تارکین وطن کی بستی پراسرائیلی فوج کا حملہ، درجنوں زخمی

بدھ 30-10-2013
in فلسطین
0
plf country
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی شہرمقبوضہ بیت المقدس میں رہائش پذیر افریقی تارکین وطن کی ایک کالونی پر قابض اسرائیلی فوج نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں خواتین اور بچوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے منگل کو مسجد اقصیٰ کے باب الناظر کے قریب واقع افریقی تارکین وطن کی کالونی پر دھاوا بولا، وہاں پرموجود شہریوں خصوصا خواتین اور بچوں کو گھروں سے نکال کر باہر گھیسٹا اور دیر تک انہیں پیٹتے رہے۔ صہیونی دہشت گردی سے تنگ غیرملکی شہریوںاور مقامی فلسطینی باشندوں نے احتجاج کیا تو صہیونی فوج نے ان پر زہریلی اشک آور گیس کی بھوچھاڑ کردی جس کے نتیجے میں کئی افراد دم گھٹنے سے زخمی ہوئے ہیں۔

افریقی کالونی کے ایک باشندے ناصر قوس نے میڈیا کو بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے ایک نوجوان کوپکڑنے کے لیے کالونی پر مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے یلغار کردی۔ صہیونی فوج کی دہشت گردی کے خلاف شہری گھروں سے باہر نکل آئے اوراسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی۔ کالونی کے رہائشیوں اور صہیونی فوج کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی، جس کے بعد قابض فوج نے طاقت کا بھرپور استعمال کرکے کئی افراد کو زخمی کردیا۔ زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے، جنہیں مقامی اسپتالوں میں لے جایا گیا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.