• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فروری کے دوران 78 بچوں سمیت 570 فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید

جمعرات 14-03-2019
in فلسطین
0
فروری کے دوران 78 بچوں سمیت 570 فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے فروری کے دوران روز مرہ کی بنیاد پر جاری کریک ڈاؤن میں 78 بچوں اور13 خواتین سمیت 569 فلسطینیوں کو حراست میں لے کر جیلوں میں ڈال دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فروری میں سب سے زیادہ گرفتاریاں مقبوضہ بیت المقدس سے کی گئی جہاں سے حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی تعداد 229 بتائی جاتی ہے۔ اس کے بعد رام اللہ سے 73، الخلیل سے 60 اور جنین سے 54 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیت لحم سے 44، نابلس سے 38، طولکرم سے 15، طوباس سے 9، سفلیت سے 5 اور اریحا سے 10فلسطینیوں کوگرفتار کیا گیا۔غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج نے وحشیانہ کارروائیوں میں 17 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا۔

بیت المقدس سے گرفتار کیے گئے فلسطینیوں میں سے 170 کو مشروط طور پر رہا کیا گیا۔ گذشتہ ماہ اسرائیلی فوج نے القدس کے  130 فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کیا گیا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں‌کی تعداد 5700 ہے جن میں 48 خواتین، 230 بچے اور 500 انتظامی قیدی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلاسیرانالخلیلالقدسانتظامیبیت المقدسبیت لحمجنینحراسترام اللہزندانغزہفلسطینقیدگرفتارمسجد اقصیٰنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.