• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غیر ملکی انسانی حقوق کے کارکنوں کا اسرائیلی جیلوں کے سامنے دھرنے کا اہتمام

پیر 24-06-2013
in فلسطین
0
plf 24 prison
0
SHARES
2
VIEWS

انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے غیر ملکی کارکنوں نے مختلف گروہوں کی جانب سے فلسطینی اسیران کے مطالبات کے حق میں منعقد کئے جانے والے دھرنے میں شرکت کی۔

 

یہ دھرنے جن کا اہتمام اسیران کمیٹی، اسیران سوسائٹی اور بین الاقوامی مہم برائے رہائی بیمار فلسطینی اسیران نے کیا تھا، تمام اسیران کے ساتھ عمومی طور پر اور بیمار اور بھوک ہڑتال اسیران کے ساتھ خصوصی طور پر اظہار یکجہتی کے لئے منعقد کی جانے والی سرگرمیوں کا حصہ ہیں۔

دھرنے کے شرکاء نے بیمار اور بھوک ہڑتالی اسیران کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف زبانوں کے بینرز بھی اٹھا رکھے تھے اور وہ قابض ریاست کے خلاف نعرے بلند کرتے ہوئے آزادی کے ترانے پڑھ رہے تھے۔

اس مہم کی ایک ترجمان نے ہفتے کے روز ایک پریس ریلیز کے دوران کہا تھا کہ اس دھرنے کا اہتمام اسیران کے حقوق کے لئے کام کرنے والی مقامی کمیٹیوں کے تعاون سے کیا گیا تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس مہم کو بین الاقوامی سطح پر مزید فعال بنایا جائے گا تاکہ اسیران کی تحفظ فراہم کیا جائے اور ان کے خلاف اسرائیلی جرائم کو روکا جائے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اب وقت آچکا ہے کہ دنیا عمل کرے اور اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرے۔ انہوں نے اس بات کا عہد کیا کہ وہ فلسطینی اسیران کے لئے پوری دنیا کی حمایت اکٹھی کرنے لئے کام کریں گی۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.