• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے شہری مسلسل دوسرے جمعہ کی قبلہ اوّل میں ادائیگی سے محروم

ہفتہ 30-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1180
0
SHARES
7
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے مسلسل دوسرے جمعہ کو بھی غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم رکھا۔ ذرائع کے مطابق غزہ کی پٹی سے نماز جمعہ کے لیے آنے والے قافلوں کو "بیت حانون: نامی گذرگاہ سے مغربی کنارے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا جس کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم رہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کے شہروں کا کہنا تھا کہ کوئی 200 کے قریب شہری نماز جمعہ مسجد اقصیٰ میں ادا کرنے کی غرض سے غرب اردن داخل ہونے کے لیے گئے تھے مگر صہیونی باڈر حکام نے غزہ کے تمام نمازیوں کو واپس بھیج دیا۔ حکام کا کہنا تھا کہ چونکہ ان دنوں یہودی ’’عید الفصح‘‘ کی تقریبات منا رہے ہیں۔ لہٰذا سیکیورٹی کی وجوہات کی بناء پر غزہ کی پٹی کے شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں جانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے 60 سال سے زائد عمر کے 200 افراد کے لیے ہرجمعہ کو مسجد اقصیٰ میں آنے کی اجازت دے رکھی ہے مگر یہودیوں کے مذہبی تہواروں کی آڑ میں غزہ کے شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے آنے سے روکا جاتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ کے شہری مسلسل دوسرے جمعہ کی قبلہ اوّل میں ادائیگی سے محروم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.