• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے تعمیراتی سامان کا غیرشہری مقاصد کے استعمال کا کوئی جواز نہیں:یو این

اتوار 19-04-2015
in فلسطین
0
plf un1
0
SHARES
6
VIEWS

اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے مشرق وسطیٰ جیمز رولی نے کہا ہے کہ عالمی ادارے کے ہاں غزہ کی پٹی کو تعمیراتی مواد فراہم کرنے کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں اور نہ ہی غزہ کے تعمیراتی سامان کو غیرشہری مقاصد کے لیے استعمال میں لانے کا کوئی جواز ہے۔

اسرائیل کےایک عبرانی ریڈیو سے بات کرتے ہوئے مسٹر رولی کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کی میں تعمیر کے لیے لائے گئےسامان کو  بلیک مارکیٹ میں فروخت ہوتے دیکھاگیا ہے جبکہ دوسری طرف شہریوں کو اپنے مکانات کی تعمیرومرمت کے لیے وسائل نہیں ہیں۔ شہری ایک دوسری کی مدد اور اپنی مدد آپ کے تحت تعمیراتی کام کررہے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ اوراسرائیل کے درمیان طویل جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ سے حماس کے مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں تاہم انہوں نے فلسطین اور اسرائیل دونوں پر زور دیا کہ وہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو مزید توسیع دینے کے بات چیت کریں۔

یو این عہدیدارنے غزہ کی پٹی میں جنگ سے تباہ حال مکانات اور دیگر عمارتوں کی تعمیر کا عمل آگے بڑھانے اور تعمیر کی سرگرمیاں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے پچھلے سال غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران بمباری میں 16 ہزار مکانات تباہ کردیے تھے۔ ایک سال گذر جانے کے باوجود تعمیر نو کا عمل شروع نہیں ہوسکا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.