• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کےامور میں فلسطینی اتھارٹی کی بے جا مداخلت، نائب وزیراعظم مستعفی

بدھ 01-04-2015
in فلسطین
0
plf tendered-resignation
0
SHARES
7
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی اتھارٹی کی بلا جواز اور مسلسل مداخلت کے رد عمل میں غزہ میں قومی حکومت کے نائب وزیراعظم محمد مصطفیٰ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

فلسطینی ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ نائب وزیراعظم نے حال ہی میں ہونے والے کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ ان کے استعفے کی وجہ فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں کی جانب سے غزہ کی پٹی کے اندورنی معاملات میں بلا جواز مداخلت بتائی جاتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سبکدوش ہونے والے نایب وزیراعظم غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے سربراہ تھے، لیکن تعمیر نو کے حوالے سے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے فنڈز می عدم فراہم کی وجہ سے انہوں نے کئی بار اس کی شکایت کی۔ تاہم فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے ان کی شکایت کاکوئی جواب نہیں دیا گیا۔ انہوں نے اپنے استعفے میں اس کمیٹی کا بھی ذکر کیا ہے اور کہا کہ وہ صرف ایک نمائشی کمیٹٰی کے سربراہ تھے جس کے پاس غزہ کی تعمیر نو کے حوالے سے عملا کرنے کو کچھ بھی نہیں تھا۔

ان کا کہنا ہے کہ پچھلے سال اکتوبر میں مصر کے صدر مقام قاہرہ میں غزہ کی تعمیر نو کے حوالے سے ہونے والی ڈونرز کانفرنس میں جو اعلانات کیے گئے ان پر عمل درآمد نہیں ہوا ہے۔ اگر کوئی فنڈز فلسطینی اتھارٹی کو ملے بھی ہیں تو وہ قومی حکومت کو ادا نہیں کیے گئے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.