• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی فوج کی جارحیت، 500 بچوں 260 سے زائد خواتین سمیت شہداء کی تعداد 1537 ہوگئی

سات روز سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 6612 فلسطینی زخمی دولاکھ سے زائد بے گھر ہوچکے۔زخمیوں میں 1644 بچے اور 1005 خواتین شامل۔

جمعہ 13-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی فوج کی جارحیت، 500 بچوں 260 سے زائد خواتین سمیت شہداء کی تعداد 1537 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ سات روز سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 6612 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جبکہ دولاکھ سے زائد بے گھر ہوچکے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت نےاعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر صیہونی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 1537فلسطینی شہریوں کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے، شہداء میں500 بچوں اور 260 سے زائد خواتین شامل ہیں۔

گذشتہ سات روز سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 6612 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جبکہ دولاکھ سے زائد بے گھر ہوچکے ہیں۔ زخمیوں میں 1644 بچے اور 1005 خواتین شامل ہیں۔

دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کاروں کے تابڑ توڑ حملوںمیں اب تک  1300 صہیونی ہلاک اور 3 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ زخمیوں میں سیکڑوں شدید زخمی ہیں اور بعض  زندگی موت کی کشمکش میں  ہیں جس کے باعث مزید صیہونیوں کے جہنم واصل ہونے کی امید ہے۔

Tags: اسرائیلیشہداءشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.