• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت میں ایک فلسطینی کی شہادت

جمعہ 06-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1248
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کے جنوب میں واقع شہر خان یونس پر صیہونی فوج کی بربریت میں ایک فلسطینی عورت شہید ہو گئی۔ غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور جمعرات کے روز اس بربریت میں ایک فلسطینی عورت کے شہید ہونے کے علاوہ چار دیگر فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ وہ جمعے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تشکیل پانے والے غیر رسمی اجلاس میں فلسطینیوں کی جان و مال کا تحفظ کئے جانے کا مطالبہ کریں گے۔ واضح رہے کہ غزہ کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جاری جارحیت، اس علاقے میں طے پانے والے فائر بندی کے سمجھوتے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اس سمجھوتے پر اگست دو ہزار چودہ میں دستخط کئے گئے تھے۔ دو ہزار چودہ میں غزہ پر صیہونی حکومت کی پچاس روزہ جارحیت میں دو ہزار تین سو سے زائد فلسطینی شہید اور ہزاروں دیگر زخمی ہو گئے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ پر صیہونی فوج کی بربریت میں ایک فلسطینی کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.