• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ پر حملے جاری، تازہ بمباری میں ایک فلسطینی شہید، دو زخمی

بدھ 20-06-2012
in فلسطین
0
plf 1_palestine
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی غزہ پربمباری کا سلسلہ دوروز سے جاری ہے۔ بدھ کے روز غزہ کی پٹی کے شہر رفح پر صہیونی فضائیہ نے پھر ایک اور حملہ کیا جس کی زد میں آکر ایک فلسطینی مزاحمت کار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔

فلسطینی ذرائع نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا کہ اسرائیلی بمباری میں رفح کے شمال مغربی علاقے الحشاش میں کھڑی ایک موٹر سائیکل کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس غارت گری میں ابو جراد نامی مجاہد شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ بمباری کی اطلاع ملتے ہیں فلسطینی میڈیکل ذرائع جائے حادثہ کی جانب دوڑ پڑے اور شہید اور زخمیوں کو ابو یوسف ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔ پیر کے روز سے غزہ پر شروع کیے گئے حملوں کے اس سلسلے میں اب تک آٹھ افراد شہید جبکہ 15 زخمی ہوگئے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.