• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ: نکبہ کی یاد میں ریلیاں، فلسطینی وزیر اعظم کی میراتھن میں شرکت

منگل 15-05-2012
in فلسطین
0
plf ceding
0
SHARES
0
VIEWS

plf cedingمغربی کنارے اور مشرقی القدس کی طرح غزہ کی پٹی میں بھی فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے دن ’’یوم نکبہ‘‘ کی یاد میں ریلیاں نکالی گئی،

 

فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے غزہ شہر میں منعقد ’’القدس ہمارا ہے‘‘ کے عنوان سے میراتھن ریس میں شرکت کی۔
اس موقع پر اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ آج میراتھن ریس، ریلیاں اور دیگر تقریبات کا انعقاد اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ فلسطینیوں کو اپنی آزادی، پناہ گزینوں کی واپسی کے حق کو نہیں بھولے۔ اس موقع پر انہوں نے عرب اور اسلامی دنیا اور دیگر آزاد ممالک میں فلسطینیوں کے حق میں تقریبات کو خوش آئند قرار دیا۔

’’القدس ہمارا ہے‘‘ میراتھن ریس میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریس میں فلسطینی وزراء اور دیگر حکومتی عہدیدار بھی شریک تھے۔ فلسطینی وزیر اعظم نے میراتھن کے بعد مختلف فلسطینی تنظیموں کی جانب سے نکالی گئی ریلی میں بھی شرکت کی۔ ریلی غزہ میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے جا کر اختتام پذیر ہوئی، جہاں شرکاء نے اقوام متحدہ کی ورک اینڈ ریلیف ایجنسی (انروا) کو اپنے مطالبات پیش کیے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.