• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی

بدھ 02-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 2573 مشتبہ مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا ان میں سے 815 کی نتائج مثبت آئےجبکہ  9 افراد مہلک وائرس کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق  مقبوضہ فلسطین میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے  815 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ 9 افردجاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 111 ہوگئی ہے

چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں 2573 مشتبہ مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا۔ ان میں سے 815 کی نتائج مثبت آئے۔ اس دوران 405 مریض صحت یاب ہوئے۔

غزہ میں کرونا کے 21 ہزار مریض اب تک سامنے آچکے ہیں۔ ان میں فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 627 ہیں جب کہ 22 ہزار732 صحت یاب اور 111 وفات پاگئے ہیں۔

غزہ میں کرونا کے 325 مریضوں کی حالت خطرے میں ہے جن میں سے 132 وینٹی لیٹر ہیں۔

Tags: غزہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.