• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں چار ہزار عارضی ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز

پیر 23-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1463
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی قومی حکومت نے غزہ کی پٹی میں بے روزگاری اور غربت کو کنٹرول کرنے کے لیے نوجوانوں بالخصوص جامعات سے نئے فضلاء کو عارضی بنیادوں پر ملازمتیں دینے کے ایک نئے پروگرام کا آغا کیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت 2000 پیشہ ور شہریوں اور 2000 نئے فضلاء کو چھ ماہ کے لیے عارضی ملازمتیں دی جائیں گی تاکہ غزہ میں بے روزگاری کم کرنے میں مدد دی جا سکے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قومی حکومت کے وزیر برائے محنت مامون ابو شہلاء نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے غزہ کی پٹی کے 10 ہزار افراد کو مرحلہ وار بنیادوں پر عارضی ملازمتیں دینے کے ایک پروگرام کے لیے رجسٹریشن شروع کی ہے۔

نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ابو شہلاء کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں بے روزگاری کی شرح سنہ 2015ء میں 41 فی صد رجسٹرڈ کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بے روزگاری کی بنیادی وجہ اسرائیل کی طرف سے عائد پابندیاں اور غزہ کی ناکہ بندی ہے۔

مامون ابو شہلاء کا کہنا تھاکہ حکومت غزہ کے بے روزگار شہریوں کو باعزت روزگار کی فراہمی کی کوششیں جاری رکھے گی۔ دس ہزار نوجوانوں کو عارضی بنیادوں پر نوکریاں دینے کا پرگرام بھی انہیں کوششوں کاحصہ ہے۔ چھ ماہ کے لیے دس ہزار افراد کو مختلف مراحل میں ملازمیں فراہم کی جائیں گیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں چار ہزار عارضی ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.