• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 15 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں طالبات کے لیے پردہ کو لازمی قرار دیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں

منگل 08-09-2009
in فلسطین
0
palestinian-edusec
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-edusec فلسطین کی آئینی حکومت نے غزہ کے تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کے لیے حجاب ضروری قرار دیے جانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے-

 

 

فلسطینی وزیر تعلیم ڈاکٹر محمد عسقول نے واضح کیا کہ اس طرح کے فیصلوں کی غزہ میں ضرورت نہیں ہے کیونکہ غزہ میں وہ اقدار قائم ہیں جو ہمارے عقیدے کا حصہ ہیں اور جس کو ہم نے وراثت میں حاصل کیا ہے- غزہ کی بیٹیاں مجموعی طور پر باحیا اور باپردہ ہیں- غزہ میں تعلیمی سہولیات کے حوالے سے ڈاکٹر محمد عسقول نے کہا کہ حکومت غزہ میں تعلیمی ضروریات پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی- تعلیمی شعبے میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے- گزشتہ سال سے بہتر نتائج حاصل کریں گے- غزہ میں ’’فلسطین‘‘ سکول میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ برس تعلیمی میدان میں بہت سی رکاوٹیں آئیں- گزشتہ برس ہم نے تعلیم کو بچانے کے ذرائع تلاش کیے جبکہ اس سال تعلیم کی ترقی کے ذرائع تلاش کریں گے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.