• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ: ملبے میں دبا ناکارہ اسرائیلی بم پھٹنے سے ایک فلسطینی شہید، سات زخمی

جمعہ 30-11-2012
in فلسطین
0
plf bomb blast 7 shahed
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطینی جنگ زدہ شہر غزہ کی پٹی کے شمال میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کا پہلے سے داغا گیا ایک ناکارہ بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور کم سے کم سات زخمی ہو گئے۔
 
 فلسطینی طبی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا  کہ جمعہ کو علی الصباح غزہ کے شمال میں بیت لاھیا کے مقام پر اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ملٹری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے منہدم کمپاؤنڈ سے ملبہ ہٹانے کے دوران ایک بم دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں موقع پر موجود ایک فلسطینی شہید اور سات زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکے سے پھٹنے والا بم دو ہفتے قبل غزہ میں القسام بریگیڈ کے ایک مرکز پر بمباری کے دوران داغا گیا تھا۔ جو اس وقت ناکارہ ہو گیا تھا۔
 شہید شہری کا تعلق القسام بریگیڈ سے بتایا جاتا ہے جس کی شناخت مصطفیٰ حجازی کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمیوں میں مزاحمت کار اور عام شہری بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو کمال اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ چودہ سے اکیس نومبر کے درمیان آٹھ روزہ صہیونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 178 ہو چکی ہے۔
 
 
بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین
 
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.