• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: مزاحمت کاروں نے صیہونی فوج کو مار بھگایا: الزیتون محلے پر قبضہ کرلیا

مزاحمت کاروں نے صیہونی فوج کو نشانہ بنانے کے لیے گھات لگا کر حملے کیے، اور انھیں متعدد پیچیدہ گھات میں پھنسایا جس میں صیہونی فوجیوں کے زخمی اور ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

جمعہ 23-08-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: مزاحمت کاروں نے صیہونی فوج کو مار بھگایا: الزیتون محلے پر قبضہ کرلیا
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مزاحمت کاروں نے الزیتون محلے سے صیہونی افواج کو مار بھگانے کےبعد حیرت انگیز طورپر علاقے کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

فلسطینی  ذرائع سے  حاصل اطلاعات کے  مطابق آج  جمعہ  کی صبح فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ کے جنوبی علاقے الزیتون میں ایک حیرت انگیز کارروائی کی ، مزاحمت کاروں اور غیر قانونی صیہونی افواج کے درمیان درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں  جس میں مزاحمت کاروں نے دھماکہ خیز مواد اور بھاری مشین گنوں سے صیہونی فوج پر حملہ کیا اور غاصب افواج کو بھاگنے پر مجبور کردیا ۔

فلسطینی مزاحمتی دھڑوں نے غاصب افواج کو نشانہ بنانے کے لیے گھات لگا کر حملے کیے، اور انھیں متعدد پیچیدہ گھات میں پھنسایا جس میں صیہونی فوجیوں کے زخمی اور ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلیالزیتونحماسصیہونیغزہفلسطینیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.