• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: مجاہدین کے اسرائیلی فوج پر گھات لگا کر حملے، 4 ہلاک متعدد زخمی

حالیہ ہفتے میں، ۔مجاہدین کے ہاتھوں شمالی غزہ کے بیت حانون علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں 10 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں

اتوار 12-01-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
شمالی غزہ میں 46 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا اسرائیلی اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج کے ترجمان نے ہفتے کی شام تصدیق کی کہ شمالی غزہ میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران 4 فوجی ہلاک اور ایک افسر سمیت 2 اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، آج کے دن میں مجموعی طور پر 30 زخمیوں کو نکالا گیا، جن میں سے 11 کی حالت تشویشناک ہے۔

"یدیعوت احرونوت” کے مطابق، ایک اسرائیلی کمانڈر کی قیادت میں قافلے کو بارودی سرنگ اور فائرنگ کے حملے کا سامنا کرنا پڑا، جس میں 4 فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔ یہ حملہ اس راستے پر کیا گیا جسے فوج محفوظ تصور کر رہی تھی۔ مزید تحقیقات میں یہ امکان زیر غور ہے کہ مزاحمت کار زیر زمین سرنگ کے ذریعے علاقے تک پہنچے۔

مزید برآں، "چینل 12” نے رپورٹ کیا کہ بیت حانون میں دوہرے حملے میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے بعد فائرنگ کی گئی، جس سے زخمیوں اور ہلاک شدگان کو نکالنے کا عمل نہایت پیچیدہ اور مزاحمت کاروں کی فائرنگ کی زد میں رہا۔ حالیہ ہفتے میں، شمالی غزہ کے بیت حانون علاقے میں 10 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں، جبکہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی فوجی ہلاک ہونے والوں کی تعداد 828 تک پہنچ گئی ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسشمالیصیہونیغزہفلسطینیمجاہدینہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.