• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی دہشتگردی میں مزید 5 صحافی شہید، مجموعی تعداد 158ہوگئی

گذشتہ برس سات اکتوبرکے بعد غزہ پرجاری اسرائیلی دہشت گردی میں اب تک 158 فلسطینی صحافی شہید ہوچکے ہیں۔

ہفتہ 06-07-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی دہشتگردی میں مزید 5 صحافی شہید، مجموعی تعداد 158ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی افواج نے 12 گھنٹوں کے دوران  غزہ میں صحافی امجد جحجوح، ان کی اہلیہ، صحافی وفا ابو ضبعان ،  صحافی رزق ابو شقکیان ، صحافی سعدی مدوخ اور احمد سکر کو شہید کردیا۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق  غزہ پر گذشتہ 274 دنوں سے  جاری اسرائیلی دہشتگردی  اور قتل عام میں  مزید پانچ فلسطینی صحافی شہید  ہوگئے ہیں  ، غاصب افواج نے غزہ کے علاقے النصیرات پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا جس میں  خواتین اور بچوں سمیت صحافی امجد جحجوح، ان کی اہلیہ، صحافی وفا ابو ضبعان اور صحافی رزق ابو شقکیان   شہید ہوگئے ۔

 ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض فوج کے طیاروں نے ابو شکیان کے گھر پر بمباری کی جس میں صحافی امجد جحجوح کے خاندان کے بے گھر افراد سمیت متعدد افراد پناہ لیے ہوئے تھے حملے میں دیگر 10 شہری بھی شہید ہوگئے۔

اس سے قبل  غاصب صیہونی افواج نے فلسطینی صحافی سعدی مدوخ اور احمد سکر کے گھر پر حملہ کیا جس میں وہ  اور ان کے خاندان کے دیگر افراد بھی شہید  ہوئے۔ یہ شہادتیں اس وقت ہوئیں جب غزہ شہر کے الدرج محلے میں مدوخ خاندان کے ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا۔

 فلسطینی کارکنوں نے ایک کلپ شائع کیا جس میں مدوخ خاندان کے گھر کی تباہی اور شہداء اور زخمیوں کی نقل و حمل کو دکھایا گیا ہے۔

واضح  رہے کہ گذشتہ برس سات اکتوبرکے بعد غزہ پرجاری اسرائیلی دہشت گردی میں اب تک 158 فلسطینی صحافی شہید ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیامجد جحجوعرزق ابو شقیانشہیدصحافیصیہونیغزہفلسطینیوفا ابو ضبعان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.