• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ اور غرب اردن میں دیرپا قیام امن کی ضرورت ہے: اوباما

جمعرات 25-09-2014
in فلسطین
0
plf lastingpeace
0
SHARES
10
VIEWS

امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ فلسطین کے علاقوں غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں‌صورت حال جوں کی توں نہیں رہنی چاہیے بلکہ پورے فلسطین میں دیرپا قیام امن کی ضرورت ہے۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق نیو یارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے امریکی صدر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن ہماری اولین ترجیح ہے اور اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

صدر اوباما کا کہنا تھا کہ وہ اسلام کے خلاف برسرجنگ نہیں بلکہ ان دہشت گردوں کے خلاف ہیں جو دین اور مذہب کی آڑ میں نفرت اور تشدد پھیلانے کی سازش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی ایک کینسر ہے جس نے عالم اسلام کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ اس وقت دنیا  دہشت گردی کی ایک نئی شکل کا سامنا کر رہی ہے جس میں ٹیکنالوجی کی مدد سے معصوم لوگوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے.

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.