• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن کے پناہ گزین کیمپ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی

اتوار 22-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1446
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں قائم ایک پناہ گزین کیمپ میں ہفتے کے روز نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شہری زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد کیمپ میں سخت کشیدگی پائی جا رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم نقاب پوش افراد نے جنین پناہ گزین کیمپ میں گھس کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں زیاد بدویہ نامی ایک شہری کی ٹانگ میں گولیاں لگی ہیں۔ زخمی شہری کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا یہ واقعہ پناہ گزین کیمپ کے حارہ الحواشین کے مقام پر پیش آیا۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد شہری خوف زدہ ہوگئے اور آخری اطلاعات تک کیمپ میں خوف وہراس کی فضائی پائی جا رہی تھی۔

خیال رہے کہ جنین پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ اور بدامنی کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ اس سے قبل بھی فائرنگ کے واقعات میں ایک وکیل اور ڈاکٹر سمیت تین افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن کے پناہ گزین کیمپ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.