• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوجی چوکی پرفلسطینی پرچم لہرادیا

ہفتہ 26-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0785
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جمعہ کے روز’’یتسھار‘‘ کالونی کے قریب قائم اسرائیلی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر فلسطینی پرچم لہرادیا۔

عینی شاہدین نے کو بتایا کہ فلسطینی شہریوں نے جنوبی نابلس میں حوارہ کے مقام پر نہ صرف صہیونی فوجی چوکی پر فلسطینی پرچم لہرایا بلکہ چوکی کی دیواروں پر اسرائیلی دہشت گردی کی مذمت میں نعرے بھی تحریر کرڈالے۔

واقعے کے فوری بعد اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں کو پکڑنے کی کوشش کی تاہم وہ جائے وقوعہ سے بہ حفاظت فرار ہوگیا۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوانوں کی تلاشی کے لیے حوارہ کی تمام سڑکیں جام کردیں جس کے نتیجے میں سڑکوں پر ٹریفک کی روانی میں بھی مشکلات پیدا ہوئیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن میں فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوجی چوکی پرفلسطینی پرچم لہرادیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.