• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں صہیونی فوج کا شہید القسام کمانڈر کے مکان پرچھاپہ

اتوار 20-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0716
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرنابلس میں تل کے مقام پر واقع اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے شہید کمانڈر کے مکان پرچھاپہ مار کران کے اہل خانہ کو زدو کوب کیا۔

رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز اسرائیلی فورسز نے تل قصبے گھیراؤ کیا اور مقامی آبادی کو گھروں کے اندر محصور کرنے کے بعد شہید کمانڈر نصرالدین عصیدہ کا مکان خالی کرالیا گیا۔ بعد ازاں کئی دوسرے گھروں پربھی چھاپے مارے گئے اور بچوں اور خواتین کو زدو کوب کیا گیا۔

عینی شاہدین کے حوالے نے بتایا کہ شہید فلسطینی کمانڈر کا مکان تل قصبے کے جنوب میں للحف کے مقام میں واقع ہے۔ صہیونی فوجیوں نے شہید کے اہل خانہ سے بھی پوچھ تاچھ کی جس کے بعد مکان کو مسمار کرنے کی دھمکیاں دیں۔

اس دوران اسرائیلی فوجیوں پر مقامی فلسطینی شہریوں نے سنگ باری بھی جس کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے انہیں گرفتار کرنے کے لیے گھروں میں چھاپے مارے۔ خیال رہے کہ القسام کے رکن نصرالدین عصیدہ کو 13 سال پہلے انہی ایام میں اسرائیلی فوج کی ایک کارروائی میں شہید کردیا گیا تھا۔ عصیدہ پر اسرائیل کے خلاف مختلف کارروائیوں اور مجموعی طورپر 26 یہودیوں کو ہلاک کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن میں صہیونی فوج کا شہید القسام کمانڈر کے مکان پرچھاپہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.