• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: الخلیل شہر میں نئی یہودی بستی قائم کرنے کی تیاری

ہفتہ 23-05-2015
in فلسطین
0
plf new-colony
0
SHARES
3
VIEWS

یہودی انتہا پسندوں نے اسرائیلی حکومت کی سرپرستی اور یہودی تنظیموں کے تعاون سے مقبوضہ مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں العروب پناہ گزین کیمپ کے قریب ایک نئی یہودی بستی تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ یہودی کالونی العروب کیمپ اور الخلیل شہر کو ملانے والی شاہراہ 60 پر تعمیر فلسطینیوں سے غصب کی گئی اراضی پرتعمیر کی جائے گی۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار”ہارٹز” کی رپورٹ کے مطابق یہودی شدت پسند لیڈر "اریہ کنگ” نے ماضی میں پروٹسٹنٹ چرچ کی وقف اراضی کچھ عرصہ قبل خرید کی تھی جس پر تعمیراتی کام کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ حال ہی میں "بیت براخا” کے نام سے وہاں ایک چھوٹی کالونی تعمیر کی جا رہی ہے جس میں یہودی آباد کاورں کو بسایا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق الخلیل میں قائم کی جانے والی نئی چھوٹی یہودی کالونی پہلے سے موجود غوش عتصیون کالونیوں کے ساتھ جوڑی جائے گی۔

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق یہ تعمیرات یہودی اپنے طورپرکررہے ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے متعلقہ حکام اورفوج کو مطلع نہیں کیا ہے اور نہ ہی ان سے تعمیرات کے لیے اجازت حاصل کی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.