• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن:خوفناک آتشزدگی کے بعد یہودی کالونی کو خالی کرا لیا گیا

پیر 27-07-2015
in فلسطین
0
plf colony-evcuated
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرنابلس میں عزموط، دیر الحطب اور سالم کے مقامات پر بنائی گئی یہودی کالونی”الون موریہ” میں خوفناک آتش زدگی کے بعد بڑی تعداد میں یہودیوں کو وہاں سے نکال لیا گیا ہے۔

ایک مقامی فلسطینی عہدیدار مراد عامر نے "مرکزاطلاعات فلسطین” کو بتایا کہ ہفتے کے روز "الون موریہ” نامی یہودی کالونی میں پراسرار آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا۔ آگ نے کئی مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتش زدگی کے واقعے کے بعد اسرائیلی فوج اور فائربریگیڈ کا عملہ جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگیا تھا۔

اسرائیلی اخبار”ہارٹز” نے اپنی ویب سائیٹ پربتایا ہے کہ آتش زدگی کے نتیجے میں درجنوں مکانات جل کرخاکستر ہوگئے ہیں، تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ کالونی میں رہائش پذیر یہودیوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کیا گیا ہے۔ آتش زدگی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.