• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عسکری خدمات سے انکار پر عرب رکن اسرائیلی پارلیمان کے بیٹے کی مدت حراست میں توسیع

منگل 19-06-2012
in فلسطین
0
plf askari
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی عسکری عدالت نے عسکری خدمات نہ دینے پر عرب رکن اسرائیلی پارلیمان کے بیٹے کی مدت حراست میں توسیع کر دی

سعد نفا نے کہا کہ اسرائیلی عسکری عدالت نے اس کے بیٹے عامر کی رہائی سے دو د ن قبل مدت حراست میں دو ہفتوں کا اضافہ کر دیا۔

رکن اسرائیلی پارلیمان نفا نے واضح کیا کہ اس کے بیٹے نے اسرائیلی عسکری خدمت کیلیے طبی معائنہ کرانے سے انکار کیا جو کہ اسرائیلی عسکری بھرتیوں کیلئے ایک اہم نقطہ سمجھا جاتا ہے ۔ گرفتار عامر نفا کا پانچویں نمبر کا بیٹا ہے جس کو بھی اس کے باقی بھائیوں کی طرح اسرائیلی عسکری خدمات انجام نہ دینے پر حراست کا سامنا کرنا پڑا ۔ واضح رہے باقی چار بیٹے بھی مختلف اوقات میں اسرائیلی زندانوں کی زینت بن چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.