• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا نے غرب اردن میں پانچ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا

پیر 25-02-2019
in فلسطین
0
عباس ملیشیا  نے غرب اردن میں پانچ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے میں عباس ملیشیا نے پانچ فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ان میں بعض بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران بھی شامل ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں اسرائیلی فوج نے سابق اسیر مصطفیٰ عودہ اور احمد الخفش کو حراست میں لے لیا۔

ادھر غرب اردن کے شمالی شہر نابلس عباس ملیشیا نے مالک فاتح قدوس کو حراست میں لے لیا۔

اسی سیاق میں عباس ملیشیا نے سابق یوسف ابو عادی کو حراست میں لے لیا۔ ایک اور سابق اسیر عامر عوض کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

Tags: اسرائیلاسیرانبھوک ہڑتالحراستطولکرمعباس ملیشیاغرب اردنفلسطینگرفتارمقبوضہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.