• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس کی بزرگ فلسطینی خاتون پر سرعام فائرنگ

گذشتہ ماہ جون میں غاصب صیہونی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں چار بچوں سمیت 21 فلسطینیوں کو شہید کیا جاچکا ہے۔

پیر 10-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس کی بزرگ فلسطینی خاتون پر سرعام فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فوج کی جانب سے فلسطینیوں  پر قاتلانہ حملے کا الزام لگاکر قتل عام معمول کی بات  بن گیا ہے ، گذشتہ ماہ جون میں غاصب صیہونی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں چار بچوں سمیت 21 فلسطینیوں کو شہید کیا جاچکا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چنل 12 کی رپورٹ کے مطابق اتوار کی شام کو صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے میں لائٹ ریل اسٹیشن کے قریب 60 سالہ فلسطینی خاتون کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا، غاصب فوج کی جانب سے جاری بیان میں  خاتون پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ بزرگ خاتون نے اسرائیلی فوجیوں پر تیز دھار آلے سے قاتلانہ حملہ کیا جس کے جواب میں فائرنگ کرکے زخمی کیا گیا۔

سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹ پر وائرل ہونےو الی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  خاتون نہتی ہے  جبکہ ان پر فائرنگ  کرنے کا جواب قاتلانہ حملہ پیش کیا جارہا ہے۔

Tags: اسرائیلیبزرگ خاتونشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.