• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی منصوبوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونےدیں گے، صائب عریقات

پیر 24-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی منصوبوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونےدیں گے، صائب عریقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صائب عریقات کا کہنا ہے کہ صدر محمود عباس نے واضح طور پر کہا ہے کہ صدی کی ڈیل کا معاہدہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔

مرکز برائے پالیسی ریسرچ اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز (مسارات) کی نویں سالانہ کانفرنس کے پہلے سیشن کے خصوصی اجلاس  سے خطاب کرتے ہوئےفلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل اور فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب عريقات کا کہنا ہے کہ  جس طرح صدی کی ڈیل کو  فلسطینی قوم نے  مستقل مزاجی اور اتحاد سے ناکام بنایا ہے  اسی طرح اسرائیلی  اور امارات کے درمیان معاہدے کے   ثمرات کو بھی ناکام بنائیں گے ، انھوں نے امارات اور اسرائیل تعلقات پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ  بعض عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات درحقیقت فلسطینی قوم اور قبلہ اول سے غداری ہے ۔

Tags: صائب عریقاتصدی کی ڈیلصیہونی ریاستفلسطینی کمیٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.