• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک مکان مسمار اور مسجد کو شہید کرنے کی تیاری

منگل 27-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک مکان مسمار اور مسجد کو شہید کرنے کی تیاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے ایک فلسطینی کی ملکیت ایک مکان کو مسمار کردیا جبکہ البصرہ گاؤں میں ایک مسجد کو مسمار کرنے کیلئے اس کی پیمائش کی۔

پاپولر اینڈ نیشنل کمیٹیوں کے کوآرڈینیٹر ، راتب الجبور  کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  صیہونی فوج نے گزشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کےجنوب میں واقع  فلسطینی شہری بلال العجلونی کے مکان کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا جبکہ  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین جنوب میں واقع ، البصرہ گاؤں کی واحد جامع مسجد  ابوبکر کی پیمائش لی جس کا مقصد اس مسجد کو شہید کرنے کا فیصلہ ہے ، صیہونی حکام فلسطینی املاک  اور جائیداد کو مسمار کرنے سے قبل اس کی پیمائش کرتے ہیں ۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ علاقے میں شہریوں کی عمارتوں اور املاک کو مسمار کرنے کی پالیسی کا مقصد آبادی کو آبادکاری میں توسیع کے حق میں بے گھر کرنا ہے۔

Tags: ابوبکر مسجدالبصرہ گاؤںجنینراتب الجبور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.