• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی چھاپہ مارکارروائیاں ، 100 سے زائد فلسطینی گرفتار

بدھ 02-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی چھاپہ مارکارروائیاں ، 100 سے زائد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  "مقبوضہ بیت المقدس” کے  مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کی گھر گھر تلاشی،  پاپولرفرنٹ کے رہنماؤں سمیت 100 سے زائد فلسطینی گرفتارکرلئے گئے ۔

مقامی ذرائع سے حاصل  اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے جانین ، الخلیل  سمیت مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کیا اورروایتی لوٹ مار کے ساتھ رہایشیوں کو ذدوکوب کیا اور مزاحمتی تحریک کے رہنماؤں سمیت 100 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کرکے حراستی مراکز منتقل کردیا ہے جہاں ان سے تفتیش کی جارہی ہے ۔

قابض فوج کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں سے 27 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان میں سے بعض اسرائیلی فوج کو مزاحمتی کاروائیوں میں مطلوب تھے۔ اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ نظربند افراد فوج اور آباد کاروں پر حملوں اور مزاحمتی کارروائیوں میں خفیہ ادارے کو "مطلوب” تھے۔زیادہ تر گرفتاریاں غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے کی گئیں جہاں پاپولر فرنٹ کے رہنما ماہر حرب ،سابق اسیر محمد طبنجا اور کمال ظریفہ  اور متعد دیگر فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔اسرائیلی غاصب دستوں نے بیت فوریک سے عارف الحج محمد  اور شمالی عصیرہ سے علی عمر الشولی ، علی صالحہ  اور جعفرعمر رواجبیہ کو  حراست میں لے کرنامعلوم مقام  پر منتقل کردیا۔

Tags: الخلیلپاپولرفرنٹمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.