• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ، متعدد زخمی

جمعہ 21-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ، متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مسجد اقصیٰ میں آتش زدگی کے سانحے کی 51 ویں برسی اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے قابض صیہونی ریاست  کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر صیہون فوج نے براہ راست فائرنگ کردی جس کےنتیجے میں متعد فلسطینی زخمی ہوگئے  جس میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق  کفر قدوم کے مقام پر فلسطینی نوجوانوں نے  قابض صیہونی فوج اور متحدہ عرب امارات کے خلاف احتجاجی مطاہرہ کیا، مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے قابض فوج نے آنسو گیس کی شیلنگ اور براہ راست فائرنگ کی ۔

اسرائیلی غاصب افواج کے ہفتہ وار کیفر قددو مارچ کے جارحیت کے دوران ، جو اس ہفتے ہوئے ، مسجد اقصیٰ کو نذر آتش کرنے کی 51 ویں برسی کی یاد دلانے کے لئے ، ، دو جوان ربر لیپت دھات کی گولیوں سے زخمی ہوگئے۔

مظاہرین نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کےخلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ اپنے حقوق کیلئے  آزادی کیلئے خون کے آخری قطرے تک جدوجہد جاری رکھیں گے ۔

Tags: صیہونی ریاستفلسطینی زخمیکفر قدوممتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.