• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی فائرنگ سے رام اللہ میں فلسطینی نوجوان زخمی

بدھ 17-04-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ سے رام اللہ میں فلسطینی نوجوان زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں چھاپے کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان زخمی ہوگیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے کہا کہ قابض اسرائیلی فوج کے رام اللہ کے شمال مغرب میں مزرع الغربيۃ دیہاتوں پر چھاپوں کے دوران فلسطینی نوجوان حنا ابو قرع سینے پر پلاسٹک کے خول میں لپٹی دھاتی گولیاں لگنے سے زخمی ہوا۔

اسرائیلی فوج اور درجنوں فلسطینی نوجوانوں کے درمیان پر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں جو حملہ آور اسرائیلی فوج کا سامنا کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے تھے۔

مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے بغیر کسی وجہ کے دیہات میں متعدد دکانوں پر دھاوا بولا اور توڑ پھوڑ کی۔

Tags: اسرائیلتشددجھڑپیںچھاپوںدکانوںدھاوادیہاتوںرام اللہزخمیفائرنگفلسطینگولیاںنوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.