• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے دوفلسطینی نوجوان زخمی

پیر 17-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ سے دوفلسطینی نوجوان زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بیت المقدس کے شمالی علاقے میں صیہونی فوج کے ایک اہلکار نے  ایک فلسطینی نوجوان کوگولی مار کر زخمی کردیا  جبکہ دوسرا نوجوان شمالی غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے داغے گئے آنسو گیس کے شیل لگنے سے زخمی ہوا۔

ذرائع  کے مطابق  مقبوضہ فلسطین میں بیت المقدس کے شمالی علاقے میں بلال بن ربہ مسجد کے قریب صیہونی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو ٹانگ میں گولی مارکر زخمی کردیا، زخمی کو موقع پر موجود افراد نے قریبی اسپتال منتقل کر دیاگیا جہاں اس کی حالت  اب خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

دوسراواقع مقبوضہ بیت المقدس کے محصور شہر غزہ کے مشرقی علاقے جبالیہ میں پیش آیا جہاں صیہونی فوج نے ایک نہتے نوجوان کو آنسو گیس کے شیل سے زخمی کردیا ،

عینی شاہدین نےبتایا کہ  آنسو گیس کا شیل  نوجوان کے سینے پر لگا جس کے باعث وہ بری طرح زخمی ہوگیا ۔

Tags: بیت المقدسجبالیہشمالی غزہصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.