• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی جارحیت، ایک اور فلسطینی بچہ شہید

جمعہ 21-12-2018
in فلسطین
0
صیہونی  فوج کی جارحیت، ایک اور فلسطینی بچہ شہید
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےوسطی شہر رام اللہ میں ایک فلسطینی بچے کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’بیت ایل ‘‘ چیک پوسٹ کے قریب اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان پر گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں سترہ سالہ لڑکا شہید ہو گیا۔

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے البیرہ شہر کے داخلی راستے پر گولیاں ماریں۔

ادھر تحریک فتح کے سیکرٹری برائے القدس شادی المطور نے بتایا کہ شہید فلسطینی لڑکے کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان قصبے سے ہے جس کی شناخت قاسم محمد علی العباسی کے نام سے کی گئی ہے اور اس کی عمر 17 سال بتائی جاتی ہے۔

ادھر اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’ بیت ایل ‘‘ چیک پوسٹ کے قریب ایک مشکوک فلسطینی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں فلسطینی شہید ہوگیا۔ اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی کار پر فائرنگ کی۔

Tags: بیت المقدسبیت ایلجارحیترام اللہصیہونیفائرنگفلسطینفلسطینی بچہگولیاںوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.