• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی کمانڈوز کا ’’عوفر جیل ‘‘ پردھاوا، 100 سے زائد فلسطینی قیدی زخمی

بدھ 23-01-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی کمانڈوز کا ’’عوفر جیل ‘‘ پردھاوا، 100 سے زائد فلسطینی قیدی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کی کمانڈو یونٹوں کے درجنوں اہلکاروں نے ’’عوفر‘‘ جیل میں فلسطینی اسیران پر دھاوا بول دیا اور قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 100 سےزائد فلسطینی قیدی زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی ’’المزاڈا‘‘،’ ڈرور‘ اور الیماز یونٹ کے اہلکاروں نے قیدیوں کے عقوبت خانوں میں گھس کر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک سو سے زائد قیدی زخمی ہوگئے۔

کلب برائے اسیران کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی قیدیوں کو ان کے کمروں سے باہر نکالنے کے لیے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ،دھاتی گولیوں اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد درجنوں قیدی زخمی ہوگئے۔

کلب برائے اسیران کے مطابق اسرائیلی فوجی کمانڈوز نے بڑے پیمانے پر جیل میں تلاشی لی اور تلاشی کی آڑ میں قیدیوں کے کمروں میں موجود سامان اٹھا کر باہر پھینک دیا گیا۔

خیال رہے کہ عوفرجیل میں چند روز قبل بھی چھاپہ مارا گیا تھا۔ عوفر جیل میں 1200 سے زائد فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔

Tags: اسرائیلاسیرانجیلچھاپہزخمیصیہونیفلسطینقیدیکمانڈولاٹھی چارج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.