• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا خواتین یونین کے دفترپرچھاپہ، لوٹ مار کے بعد سامان ضبط کرلیا

بدھ 25-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا خواتین یونین کے دفترپرچھاپہ، لوٹ مار کے بعد سامان ضبط کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں خواتین یونین کے دفتر پرچھاپہ مارا اور دفتر میں موجود قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کے بعد کئی قیمتی اشیاء قبضے میں لے لیں۔

گزشتہ روز "الخلیل” شہر میں فلسطینی خواتین کمیٹیوں کی یونین کے صدر دفترپر اسرائیلی قابض فوج نے چھاپہ مارا اور کمپیوٹراورمتعدد دیگر آلات قبضے میں لے لیے۔

الخلیل میں خواتین کمیٹیوں کی یونین کے دفترکی عہدیدار”سارہ مطیر” نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے صبح سویرے یونین کے دفتر پر چھاپہ مارا اور کیمرے، کمپیوٹرز، ریکارڈ، اہم  فائلوں اور فرنیچرکی توڑپھوڑ کے بعد بہت سی چیزیں قبضے میں لے لیں۔

Tags: الخلیلخواتین کمیٹیوں کی یونینسارہ مطیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.